ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے بیلکے میں پینے کے پانی کے منصوبے کی توسیعی کام کا افتتاح

بھٹکل کے بیلکے میں پینے کے پانی کے منصوبے کی توسیعی کام کا افتتاح

Sun, 29 Sep 2019 20:12:50    S.O. News Service

بھٹکل:29؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)تعلقہکے بیلکے گرام پنچایت حدود کے ہونیمڈی میں قریب 30لاکھ روپیوں کی لاگت سے پینے کے پانی کے منصوبے کی توسیع کام کا رکن اسمبلی سنیل نائک نے اتوارکو افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام منصوبے سے بہتر استفادہ کریں۔ اس موقع پر بیلکے گرام پنچایت صدر رمیش نائک ، پانڈونائک، ناگپا نائک، ضلع پنچایت انجنئیر بینکیش وغیرہ موجود تھے۔


Share: